: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔31۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج شمس آباد اےئر پورٹ انتظامیہ نے جعلی
پاسپورٹ کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ چنانچہ وجئے رام چندرن نامی
شخص
جعلی پاسپورٹ کے ذریعہ دبئی سے حیدرآباد پہونچا کے شمس آباد اےئر پورٹ
کے عہدیداروں نے جانچ کے بعد اس کو جعلی قرارد یتے ہوئے وجئے رام چندرن کو
گرفتار کر لیا گیا۔